|
عوام 11مئی کوگھروں سے نکلیں، جسے چاہیں ووٹ دیں مگرووٹ کاحق ضروراستعمال کریں۔الطاف حسین
|
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی بقاء وسلامتی جمہوریت میں ہی ہے لہٰذاعوام 11مئی کوگھروں سے نکلیں، جسے چاہیں ووٹ دیں مگرووٹ کاحق ضروراستعمال کریں۔ انہوں نے یہ بات آج قوم کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہی۔ اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک مذہبی انتہاپسنددہشت گردگروپ نے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں اپنے پیغام میں باقاعدہ اعلان کیاکہ جمہوریت کفرہے اورالیکشن میں ووٹ ڈالنابھی کفرہے،ہم جمہوریت پسنداورلبرل قوتوں کوالیکشن میں حصہ لینے نہیں دینگے۔ا
مزید تفصیل
Posted on:
09 May 2013
|
|