Urdu News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بارے میں عامر سہیل کے متعصبانہ خیالات افسوسناک ہی بلکہ انتہائی شرمناک اورقابل مذمت ہیں ۔ ندیم نصرت

16th June 2017

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کپتان سرفرازاحمد کے بارے میں سابق کپتان عامر سہیل کے متعصبانہ خیالات کی شدید مذمت کی ہے [More]

UK Units

چاہے کتنی ہی ایم کیوایم بنالی جائیں، اصلی اور جاندار ایم کیوایم وہی ہوگی جس کے ساتھ الطاف حسین کا نام لگا ہوگا۔الطاف حسین

12th June 2017

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کاخالق الطاف حسین ہے لہٰذا چاہے کتنی ہی ایم کیوایم بنالی جائیں، اصلی اور جاندار ایم کیوایم وہی ہوگی جس کے ساتھ [More]

Urdu News

اے پی ایم ایس او کے بے گناہ کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کا نوٹس لیا جائے ، ندیم نصرت

10th June 2017

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اے پی ایم ایس او کے نوجوان کارکنان کے خلاف رینجرز اورپولیس کے کریک ڈاؤن اورمتعدد طلباء کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کی [More]

Urdu News

ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جا کر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا

7th June 2017

ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جا کر وہاں ہفتہ 3 جون کودہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے لندن برج پرجائے وقوعہ پر ایم کیوایم کے بانی [More]

Tooting Unit

ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ہفتہ کو لندن میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

5th June 2017

ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اورہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین [More]

Urdu News

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں جنازے میں بم دھماکوں پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت

3rd June 2017

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں گزشتہ روزجاں بحق ہونے والے افرادکے جنازے میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوران دھماکوں میں [More]

Urdu News

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف عوامی بائیکاٹ کی مکمل حمایت کا اعلان

2nd June 2017

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رمضان المبارک کے مہینے میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج اورپھلوں کے بائیکاٹ کی مکمل حمایت کی ہے ۔ اپنے ایک [More]

Urdu News

عوام بجلی سے محروم ہیں اور حکمراں عوام کو سی پیک، معاشی ترقی اوراعداد و شمارسے بہلا رہے ہیں۔ ندیم نصرت

30th May 2017

تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی،حیدرآباد اور دیگرشہروں میں مسلسل لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ مسلسل لوڈشیڈنگ نے شہریوں [More]

1 2 3 41